پنڈدادنخان

ملک آ صف کھوکھرکی صاحبزادی کی شادی ہمیشہ یاد رہے گی، آئی سی آئی سوڈا ایش انتظامیہ

پنڈدادنخان: ملک آ صف کھوکھرکی صاحبزادی کی شادی ہمیشہ یاد رہے گی، جنرل منیجرآ ئی سی آئی عمر مشتاق اور آئی سی آئی انتظامیہ یونین ورکروں کی طرف سے ملک آ صف کھوکھر کو مبارک باد۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی آئی کھیوڑہ سوڈا ایش کمپنی کے جنرل منیجر نے چیف ایڈیٹر ملک آ صف کھوکھر کوان کی صاحبزادی کی شادی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ملک آ صف کھوکھر کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ایک شاندار تقریب تھی اور ہمیشہ یاد رہے گی۔

آئی سی آئی سوڈا ایش کی یونین اور ورکروں نے اور جی ایم عمر مشتاق نے بھی ملک آ صف کھوکھر کو ان کی صاحبزادی کی شادی پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک دولہا اور دولہن کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کی بارش برسائے رکھے اور ان کی ازواجی زندگی کو کامیاب بنائے ،آمین۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button