جہلم

آئیسکو حکام کی جانب سے جہلم شہر میں طویل لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا

جہلم: آئیسکو حکام کی جانب سے جہلم شہر میں طویل لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ماہ اکتوبر میں چھ سے تیس اکتوبر تک مختلف ایام میں بجلی بند رہے گی ۔

تفصیلات کے مطابق آئیسکو حکام کی جانب سے جہلم شہر میں ماہ اکتوبر کے مختلف ایام میں صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک بجلی بند ش کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔

شیڈول کے مطابق مرمتی کام کے سلسلہ میں چھ اکتوبر سے ہر دوسرے دن صبح نو سے شام پانچ بجے تک بجلی بند رہے گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button