جہلم

جہلم پولیس کے زیر استعمال گاڑیوں کی ماہانہ انسپکشن، بیٹریوں اور ٹائرز کی تقسیم

جہلم: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پرسلیم خٹک DSPپنڈدادنخان سرکل نے جہلم پولیس کے زیر استعمال گاڑیوں کی ماہانہ انسپکشن اور تقسیم بیٹریاں و ٹائرز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس کے کار استعداد کو بڑھانے کے لیے زیر استعما ل گاڑیوں کے لیے کل 39عدد بیٹریاں اور 8عدد گاڑیوں کو نئے ٹائرز تقسیم کیے گئے ۔

اس موقع پر سلیم خٹک DSPپنڈدادنخان سرکل نے دوران انسپکشن ڈرائیوران کوگاڑیوں کی صفائی اور مینٹینس کا خصوصی خیال رکھنے کے سخت احکامات جاری کیے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button