سابق نائب ناظم سٹی دینہ حاجی ادریز اختر کی طرف سے پروقار افطار ڈنر کا اہتمام

0

دینہ: معروف سیاسی شخصیت و سابق نائب ناظم سٹی دینہ حاجی ادریز اختر کی طرف سے پروقار افطار ڈنر کا اہتمام ،تقریب میں ایم این اے چوہدری فرخ الطاف ،ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال ،لیفٹیننٹ کرنل خرم شہزاد ،ایس ایچ او تھانہ دینہ ملک محمد نواز ،سید توقیر آصف شاہ ،رضوان سیٹھی ،چوہدری انور ،چوہدری ابرار ،افتخار خان سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد کی شرکت ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کی معروف سیاسی کاروباری شخصیت و سابق نائب ناظم سٹی دینہ حاجی ادریز اختر نے اپنی رہائش گاہ پر پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف ،ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال ،لیفٹیننٹ کرنل خرم شہزاد ،ایس ایچ او تھانہ دینہ ملک محمد نواز نے شرکت کی۔

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر فضل الحق ،چوہدری انور ،چوہدری ابرار ،افتخار خان ،سید توقیر آصف شاہ،رضوان سیٹھی ،عاطف بٹ ،سابق چیئر مین یونین کونسل چوہدری غالب ،فیصل رزاق ،رفاقت نعمانی ،حبیب احمد ،جاوید اختر بٹ،فرحان اختر ،محسن خالد،چوہدری فیضان ،حاجی شفیق احمد،احمد ندیم سمیت علاقہ بھر کی سیاسی،سماجی ،کاروباری شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.