منگلا

منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ خطرناک حدتک کم، بحران کاخدشہ

منگلا: ارسا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں پانی کا بحران سنگین ہورہا ہے اور آبی ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی ہوگئی ہے۔

ارسا نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا ہے،چشمہ بیراج بھی خالی ہوگیا اور منگلا ڈیم میں صرف 4 دن کا ذخیرہ باقی ہے۔

ارسا کے حکام کے مطابق ڈیموں اور بیراجوں میں پانی کا ذخیرہ صرف 5 لاکھ 30 ہزارایکڑ فٹ رہ گیا ہے،موجودہ صورتحال میں چاول، گنا، کپاس کی فصلوں کو نقصان کا اندیشہ ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button