جہلم

ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ؛ اتوار، پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے

جہلم: ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ،اتوار ،پیر ،اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔
اتوارسے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہو گا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار ،پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔
ماہ دسمبر میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی ملا کر کُل 11چھٹیاں ہوں گی جبکہ صوبائی ملازمین 6چھٹیوں پر موجیں کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button