سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ میں سینٹری ورکروں کی ہڑتال، گندگی اور غلاغت کے ڈھیروں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی

سوہاوہ: سینٹری ورکروں کی ہڑتال تیسری روز بھی جاری، شہر بھر میں گندگی اور غلاغت کے ڈھیروں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر،چیئرمین میونسپل کمیٹی کی طرف سے سینٹری ورکروں کو گالی گلوچ کرنے کی وجہ سے سینٹری ورکروں نے ہڑتال کی تھی۔

سینٹری ورکروں کا کہنا تھا کہ ملازمین نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے میونسپل کمیٹی کی تمام وارڈز میں صفائی ممکن نہیں ہو سکتی، شہریوں نے میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اور سینٹری ورکروں کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں اپنا کردار ادا کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button