جہلم

ڈسٹرکٹ بار جہلم کے سینئر ممبرز کی جانب سے صنعت زار کی طالبات کو سلائی مشینوں اور بیوٹی فکیشن کٹس کا عطیہ

جہلم: ڈسٹرکٹ بار جہلم کے سینئر ممبرز کی جانب سے صنعت زار کی طالبات کو سلائی مشینوں اور بیوٹی فکیشن کٹس کا عطیہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر چوہدری ضیاء الملک چوہدری راحت کمال،چوہدری فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ نے صنعت زار میں زیر تعلیم ضرورت مند طالبات کو 25سلائی مشینیں بمعہ موٹرز اور 15طالبات کو بیوٹی فکیشن کٹس مفت عطیہ کی ہیں جس سے وہ محنت کر کے اپنے گھر کے معاملات کو بہتر طریقے سے چلائیں گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button