معروف صحافی سید منور حسین نقوی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر سوہاوہ کے صحافیوں کا اظہار تعزیت

0

پڑی درویزہ: تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے چیئر مین مرزا احمد رضا ، صدر طارق محمود طالب ، جنرل سیکریٹری پروفیسر افتخار محمود پکھڑال اراکین کلب نوید احمد ، مشتاق الرحمن ،اورمحمد عمران نے ایک مشترکہ بیان میں سوار محمد حسین شہید پریس کلب دولتالہ تحصیل گوجرخان کے سابق صدر معروف صحافی سید منور حسین نقوی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پردلی تعزیت کا اظہارکیا ہے اور دعا کی ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے کر پسماندگان کوصبر جمیل عطا فرمائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.