پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
جہلم

عید پر اپنوں کی یاد ستاتی، اولڈ پیپلزہوم میں رہنے بزرگ مردو خواتین کے تاثرات

جہلم: اپنوں کے ستائے افراد کو اپنا گھر نے اپنایا، عید خوشیوں میں اپنا گھر کے افراد کو بھی برابر کا شریک رکھا گیا ہے، اولڈ ہوم میں مرد و خواتین سمیت بچوں کو تخائف پیش۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے اپنا گھر میں مرد و خواتین و بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیے۔ اپنوں نے ٹھکرایا تو اپنا گھر نے اپنا یہی جذبہ لیے عید خوشیوں میں برابر کا شریک کرنے کے لیے اولڈ ہوم میں موجود مرد وخواتین سمیت بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیے گئے۔

عید کی خوشیاں ہیں جن کو اپنے بھول گے ہم انکو نہیں بھول سکتے ڈاکٹر آسیہ ممتازچیر پرسن اولڈ ہوم نے ڈی سی جہلم کے ہمراہ عید کے تحائف تقسیم کیے۔

اس موقع پر ڈی سی جہلم کا کہنا تھا کہ نہ غریب ہیں نہ لاوارث انکا خیال اپنا گھر بہت اچھی طرخ رکھ رہا ہے انکو کوئی کمی نہیں اپنے گھر جیسا ماحو ل رہا ہے میرے لیے یہ سارے میرے بچے بچیاں ہیں چاہے یہ مجھ سے عمر میں بڑے ہیں چھوٹے انکا خیال رہن سہن کھانا پینا غمی خوشی مجھ سے ہے۔

اولڈ ہوم میں موجود افراد کا کہنا ہے عید پر اپنوں کی بہت یاد أتی ہے مگر اپنے أتے نہیں بدنصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اپنی جنتوں کو دوسرے کے چوکھٹ پر چھوڑا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close