پنڈدادنخانالیکشن 2018

الیکشن 2018؛ بڑے بڑے برج گر گئے، متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

پنڈدادنخان: الیکشن 2018؛ بڑے بڑے برج آج گر گئے، الیکشن لڑنے کے دعوے کرنے کے بعد جب کسی پارٹی نے ٹکٹ نہ دیا تو کسی نہ کسی امید وار سے اپنی ہمدردیاں طے کر کے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔

کاغذات نامزدگی واپس لینے والوں میں راجہ شاہنواز آف احمد آباد، چوہدری عابد اشرف جوتانہ ،راحیلہ مہدی ،عمران حیدر تحریک لبیک پاکستان ،کرنل محمد افضل آزاد امیدوار ،ملک عرفان کھیوڑہ ،راجہ افتخاراحمد ،جہانگیر مرزا ،طاہر مرز،ملک شوکت حیات ،راجہ جواد جالپ، چوہدری طاہر آصف اورافتخار احمد شامل ہیں ۔

کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد کون امیدوار کس امیدوارکی حمایت کرے گا یہ چند دنوں میں کھل کر سامنے آ جائے گا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button