دینہ

مولانا عطا ء اللہ بندیالوی ہفتہ کو مکی جامع مسجد منگلا روڈ دینہ میں درسِ قرآن پاک دینگے

دینہ: حضرت مولانا عطا ء اللہ بندیالوی ہفتہ کو مکی جامع مسجد منگلا روڈ دینہ میں بعد نماز مغرب درسِ قرآن پاک دیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے مذہبی سماجی رُکن ملک محمد شعیب کی دعوت پر ممتاز عالم دین خطیب پاکستان جمعیت اشاعت توحید و سنہ کے مرکزی رہنما علامہ حضرت مولانا عطا اللہ بندیالوی آف سرگودھا 17فروری بروز منگل کو مکی جامع مسجد منگلا روڈ دینہ میں درسِ قرآن پاک دیں گے جس میں علاقائی علماء کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button