جہلم

جہلم میں ڈمپر مافیا کے خلاف کارروائی، 37 ڈمپر قبضہ میں لے لئے گئے

جہلم: ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے گزشتہ رات ڈمپر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 37 ڈمپر قبضہ میں لے کر 33 سول ریسٹ ہاؤس جبکہ 4 سول لائنز پولیس اسٹیشن میں بند کر دیے گئے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button