دینہ

دینہ پولیس کی کارروائی، دوران ناکہ بندی ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

دینہ: پولیس تھانہ دینہ کی کاروائی ،دوران ناکہ بندی ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد ،ملزم گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی نعیم اقبال نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد طارق ولد محمود سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی۔
دینہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button