سینئر صحافی یوسف ناز اور شکیل شیراز ایڈووکیٹ کے سسر انتقال کر گئے

0

پنڈدادنخان: ضلع جہلم کے سینئر صحافی سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن یو سف ناز اور معروف قانون دان شکیل شیراز ایڈووکیٹ کے سسر اور نوجوان صحافی رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،عدنان یونس اور سلیمان شہباز کے نانا سرگودھا میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ اسلام آباد ویلفیئر سوسائٹی پنڈدادنخان کے صدر سید منیر شاہ بخاری ، سیکرٹری جنرل راجہ عتیق جنجوعہ جنرل ،راجہ افتخار احمد شہزاد سابق تحصیل ناظم ورہنما پی ٹی آئی چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق تحصیل ناظم ، سابق اُمیدوار ایم پی اے راجہ جواد احمد مسلم لیگ ن، ملک عبید انوار بانی رہنما پی ٹی آئی کھیوڑہ، ملک انوار رہنما پی ٹی آئی ،انجمن تاجران پنڈدادنخان کے صدر خواجہ شکیل،سیکرٹری جنر ل چوہدری زبیر، چیئر مین پریس کلب حکیم سید اختر علی بخاری ،چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان،سابق صدر پریس کلب ملک آصف کھوکھر ، نائب صدر نور چغتائی ،خزانچی خواجہ امجد،سیداسدعلی بخاری چیئرمین ایکشن کمیٹی ، فاروق اعظم انفارمیشن سیکرٹری ڈویژنل یونین ،حاجی طاہرارشاد ، چوہدری اعجاز محمود، ملک رمضان ر عابد قریشی راجہ ندیم ،میاں اطہر عمران ، مدثر ملک، عدنان کھوکھر ، وسیم وصی، خواجہ شفقت ، ناصر علوی، قیصر مغل، راشد خان ،محبوب جیلانی اور ان کے علاوہ ضلع بھرسے سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات نے ضلع جہلم کے سینئر صحافی یو سف ناز اور معروف قانون دان شکیل شیراز ایڈووکیٹ سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال و ثواب کے لیے دعا بھی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.