سوہاوہ

سوہاوہ کے قریب ٹرالر اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، ٹرالر ڈرائیور شدید زخمی

سوہاوہ کے قریب ٹرالر اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، ٹرالر ڈرائیور شدید زخمی، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب ترکی موڑ پر کنٹینر ٹرالر اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں کنٹینر ڈرائیورشدید زخمی ہو گیا

حادثہ کنٹینر ٹرالر کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، بریک فیل ہونے کی کے نتیجہ میں کنٹینر ٹرالر بے قابو ہو کر ٹرک سے جا ٹکرایا۔

ڈرائیور کو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ میں منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button