پنڈدادنخان

سابق نائب ناظم تحصیل پنڈدادنخان چوہدری اسلم مارتھ کے بھائی چوہدری اکرم مارتھ وفات پا گئے

پنڈدادنخان (سلیمان شہباز سے) سابق نائب ناظم تحصیل پنڈدادنخان چوہدری اسلم مارتھ کے بھائی چوہدری اکرم مارتھ وفات پاگئے، ان کو ان کے آبائی گاؤں سگھر پور میں آسودہ خاک کیا گیا۔

ان کی ناگہانی وفات پر سابق تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ،ڈویژنل یونین آف جنرنلسٹس راولپنڈی کے سابق صدر یوسف ناز، سابق صد ر یو نس شہباز، تحصیل بار کونسل کے صدر چوہدری شفقات،جنرل سیکرٹری صاحبزادہ شوکت حیات، صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان صدر اختر ارائیں،سر پرست الحاج ریاض ، چیئر مین الیکٹرانک میڈیا پنڈدادنخان حاجی ظہیر اعوان ، الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان،سا بق صدر پریس کلب آصف کھو کھر،سا بق صدر با صر کھو کھر، چیئر مین اختر علی شاہ، نائب صدر نور محمد چغتا ئی،،جو ائنٹ سیکر ٹری ملک عامر کرامت،

ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اسد بخاری، وائس چیئر مین عبداللہ عاصم، فاروق اعظم ،خواجہ امجد، شکیل شیرازایڈووکیٹ،سلیمان شہباز،میا ں اطہر عمران ،چو ہدری اعجاز محمود، حا جی طا ہر ارشاد ، امیر حامد،خواجہ شفقت،چو ہدری رفیق، عدنان یو نس ،وسیم ڈان اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے سابق نائب تحصیل ناظم چوہدری اسلم مارتھ کو ان کے بھائی اورضلع کونسل راولپنڈی کے چیف آفیسر اے سی شاہد مارتھ،وقاص مارتھ اے سی ٹیکسلا،اعتزاز مارتھ اے سی فیصل آباد کو ان کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا بھی کی ہے اور ان کے تمام خاندان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button