چوہدری محمد حنیف ناصر سابق سینئر کیشیئر نیشنل بینک پنڈدادنخان انتقال کر گئے

0

پنڈدادنخان: چوہدری محمد حنیف ناصر سابق سینئر کیشیئر نیشنل بنک پنڈدادنخان اچانک ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے، وہ چوہدری طاہر ناصر، سینئر صحافی اطہر عمران،چوہدری قندیل ناصر کے والد تھے۔ان کے جسد خاکی کو آبائی قبر ستان میں آسودہ خاک کیا گیا اور ان کی نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا محمد افضل فانی نے پڑھائی زندگی کے ہر مکتبہ فکر کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ان کی ناگہانی وفات پر ڈویثز نل یونین آف جنرنلسٹس راولپنڈی کے سابق صدر یوسف ناز،سابق صدر یونس شہباز اور تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں، الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان ،چیئر مین اختر شاہ، نائب صد ر نور محمد،جوائنٹ سیکرٹری ملک عامر کرامت،انفارمیشن سیکرٹری وسیم وصی،سیکرٹری فنانس خواجہ امجد، سابق صدور پریس کلب ملک آصف کھوکھر ،باصر کھوکھر، شکیل شیراز ایڈووکیٹ، سلیمان شہباز، رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ، عدنان یو نس،چوہدری اعجاز ،طاہر ارشاد،راجہ ندیم،خواجہ شفقت حسین ،چوہدری رفیق،راشد خان،عابد قریشی ،مدثر ملک و دیگر صحافیوں نے چو ہدری طاہر ناصر، سینئر صحافی اطہر عمران،چوہدری قندیل ناصرسے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے بلند درجات اور مغفرت کی دعا بھی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.