جہلم

الائیڈ بینک کے آفیسر بلال اعوان رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

جہلم: الائیڈ بینک کے آفیسربلال اعوان رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ان کے ولیمہ کی تقریب جنرغال گاؤں میں منعقد ہوئی۔ ولیمہ کی تقریب میں دولہا اور دلہن کے رشتہ داروں نے شرکت کی۔

ولیمہ کی تقریب میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر غلام حسین ، ایم ڈی SLS سرفراز ملک،ڈی سی سی کے چیئرمین آصف اعوان اورچیف آپریٹنگ آفیسر کبیر حسین سمیت جہلم کی اہم شخصیات سمیت بینکرز کی کثیر تعدا نے شرکت کی۔ مہمانوں نے نئے جوڑے کے بہتر مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button