پنڈدادنخاناہم خبریں

چوہدری عابد اشرف جوتانہ اور شمریز احمد کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

کھیوڑہ: گورنرپنجاب چوہدری سرور کے ساتھ سابق تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ اور شمریز احمد پریزیڈنٹ پی ٹی آئی صوتھ افریقہ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت و سابق تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ اور شمریز احمد پریزیڈنٹ پی ٹی آئی صوتھ افریقہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں چوہدری سرور سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button