جہلم

محرم الحرام پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ سید مسعود الحسن گیلانی

جہلم: سید مسعود الحسن گیلانی سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن امامیہ نے محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کرنے پر ڈپٹی کمشنر محمد جہانزیب اعوان، ڈی پی اوڈاکٹر سید مصطفی تنویر ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو محرم الحرام کے موقع پر بہترین فول پروف سیکورٹی انتظامات کرنے پر شکریہ ادا کیا اورامید ظاہر کی کہ ضلعی انتظامیہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھے گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button