پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
پڑی درویزہ

پیپلز پارٹی سوہاوہ کے صدر کی طرف سے 50 مستحقین میں عید گفٹ کی تقسیم

پڑی درویزہ: پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل سوہاوہ کے صدر اور سابق امیدوار برائے ایم پی اے مرزا عبدالغفار نے تحصیل سوہاوہ کے طول عرض میں پارٹی کارکنان یا ان کے عزیز واقارب میں 50مستحقین کے لئے عید گفٹ تقسیم کیے ۔

عید گفٹ مرزا عبدالغفار نے اپنی ذاتی گرہ سے تقسیم کیے جن میں آٹا ، چینی ، گھی ، سفید چنا ، دال ، سویاں ، چائے وغیرہ شامل ہیں ۔

مرزا عبدالغفار کا کہنا ہے انہوںنے پاکستان پیپلز پارٹی کے عوام دوست نظریہ کے مطابق یہ عید گفٹ تقسیم کیے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close