جہلم

جہلم میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق SI غلام مصطفیٰ تھانہ دینہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد محمود ولد باغ علی ساکن ڈگوک پڈھال دینہ سے 1کلو 100گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

SI محمد شعیب تھانہ سول لائن نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان سیٹھی ولد شفیق سیٹھی ساکن محلہ شیخاں دینہ سے 120گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

SI علی رضا تھانہ پنڈدادنخان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم وقار علی ولد ذوالفقار علی ساکن کھیوڑہ سے3لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button