پنڈدادنخان

معروف علمی و ادبی شخصیت اور صوفی گائیک اقدس ہاشمی کی شاعر نوید ملک سے ملاقات

پنڈدادنخان: معروف علمی و ادبی شخصیت اور صوفی گائیک اقدس ہاشمی نے جدید نسل کے فکر انگیز شاعر نوید ملک کے دولت خانے پر ان سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کی وفات کے سلسلے میں فاتحہ خوانی کی۔

اس دوران فکری و ادبی گفتگو بھی ہوئی اور نوید ملک نے اقدس ہاشمی کو اپنی نئی طویل نظم ” منقوش ” بھی کتابی صورت میں پیش کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button