جہلم

شجر کاری مہم؛ گورنمنٹ ڈگری کالج وویمن سول لائن جہلم میں پودے لگانے کی تقریب کا انعقاد

جہلم: محکمہ جنگلات کے زیرے انتظام گورنمنٹ ڈگری کالج وویمن سول لائن میں شجر کاری مہم کے تحت کالج کے احاطہ میں پودے لگانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں خصوصی شرکت مسز شہناز ڈار یوکے نے کی اور کالج کے احاطہ میں پودہ لگایا پودے لگانے کی۔

اس تقریب میں ڈاکٹر شہزانہ گائنی کالوجسٹ ،قرہ العین ، آفت شاکر سابقہ پرنسپل، پروفیسر سمیط اور کالج کی طالبات نے بھی بڑی تعداد میں پودے لگائے۔

مہمان خصوصی اور ڈاکٹر شہزانہ نے طالبات کو پودوں کی دیکھ بھال کیلئے ہدایت بھی کی22 مارچ کو جہلم کی معروف سیاسی ا ور سماجی شخصیات بھی کالج میں پودے لگائیں گے جس کے لئے گراؤنڈبنانے کی تیاری جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button