دینہ

ملک ریاض کے صاحبزادے ملک عثمان کی شادی بخیر وخوبی سے انجام پا گئی

دینہ: نواحی علاقہ کی معروف شخصیت ملک ریاض کے صاحبزادے اور انجم ریاض کے بھائی ملک عثمان کی شادی بخیر وخوبی سے انجام پائی ۔

دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ،ضلعی وائس چیئر مین ڈاکٹر بشیر ،سابق ممبر ضلع کونسل مدوکالس ملک صابرحسین ،چوہدری ساجد ،چوہدری ارشد کونسلر ،معروف صحافی رضوان سیٹھی ،چوہدری تعلیم اختر ،معروف شخصیت چوہدری محمد افضل ،ملک اعجاز اختر ایس ایچ او اسلام آباد ،عثمان ریاض ،امجد ریاض سمیت علاقہ بھر کی مذہبی ،کاروباری ،سیاسی شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button