ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری یونین کا ریفرنڈم، ملک نصرت گروپ 275 ووٹ لے کر کامیاب

0

پنڈدادنخان: ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری یونین کا ریفرنڈم ، ملک نصرت گروپ 275 ووٹ لے کر کامیاب ، چوہدری ریاض للِہ نے 263 ووٹ حاصل کیے، ملک نصرت گروپ 12 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کی یونین کے انتخاباب مکمل ہو گئےہیں۔ ووٹنگ میں یونین کے ممبران نے پھر حصہ لیا اور ملک نصرت گروپ 275ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ چویدری ریاض للِہ نے 263 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہی۔

ملک نصرت گروپ 12 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے ،ملک نصرت صدر عطا اللہ گوندل جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.