جہلم

سالانہ عرس مبارک و محفل نعت حضرت قبلہ پیر سید سعید الدین احمد شاہ بخاری 6 اکتوبر سے شروع ہو گا

جہلم: 6 تا7 اکتوبر 48 واں سالانہ عرس مبارک و محفل نعت حضرت قبلہ پیر سید سعید الدین احمد شاہ بخاری بمقام دربار عالیہ نور پور شریف بالمقابل کے ایف سی جہلم زیر صدارت حضرت پیر سید محمد اقبال سعید شاہ بخاری زیر قیادت حضرت قبلہ پیر ارشد الرحم گجرات زیر اہتمام پیر عامر محمود قادری 6 اکتوبر بعد از نماز ظہر غسل دربار شریف 7 اکتوبر دن 12 بجے محفل نعت ثناء خواں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button