دینہ

سیاسی شخصیت چوہدری تعلیم اختر کا صاحبزادہ علیم اختر عمرہ کی ادائیگی کے بعد دینہ واپس پہنچ گیا

دینہ: بوڑا جنگل کے معروف سیاسی شخصیت چوہدری تعلیم اختر کا صاحبزادہ علیم اختر عمرہ کی ادائیگی کے بعد دینہ واپس پہنچ گیا،رضوان سیٹھی ،معروف شخصیت چوہدری محمد افضل اور ملک محمود کی مبارکباد ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ بوڑا جنگل کی معروف شخصیت و مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری تعلیم اختر کا صاحبزادہ چوہدری علیم اختر گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس بوڑا جنگل دینہ پہنچ گیا، جہاں پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

اس موقع پر معروف صحافی رضوان سیٹھی ، بوڑا جنگل کی معروف شخصیت چوہدری محمد افضل اور ملک محمود نے ملاقات کے دوران مبارکباد دی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button