تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے سدا بہار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری امیر حامد انتقال کر گئے

0

پنڈدادنخان: سینئر صحافی امیر حامدو تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے سدا بہار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انتقال کر گئے۔ سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز ،سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یونس شہباز ، چیئر مین پریس کلب پنڈدادنخان اختر علی شاہ، سابق صدر پریس کلب آصف کھوکھر، نائب صدر نور محمد ،جوائنٹ سیکرٹری ملک عامر کرامت ، ملک فاروق اعظم ،خواجہ امجد،شکیل شیراز ایڈووکیٹ،نوجوان صحافی سلیمان شہباز ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،عدنان یونس ،چوہدری اعجاز محمود ، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ وسیم وصی ،عابد قریشی اور تحصیل پنڈدادنخان کے صحافیوں کی کثیر تعداد نے سینئر صحافی امیر حامد مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا بھی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.