کھیوڑہ

جہلم کے سینئر صحافی ملک آصف کھوکھر کی اہلیہ کی رسم قل کھیوڑہ میں ادا کردی گئی

کھیوڑہ: جہلم کے معروف سینئر صحافی ملک آصف کھوکھر کی زوجہ مرحومہ کی رسم قل ان کی آبائی رہائش گاہ کھیوڑہ ڈنڈوت روڈ پر ادا کردی گئی۔

دعائیہ تقریب میں اجتماعی دعائے مغفرت کروائی گئی، رسم قل کے موقع پر سیاسی، سماجی، رفاحی، فلاحی، شہری، صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ا ور مرحومہ کے بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button