محکمہ موسمیات کی جانب سے ضلع جہلم میں آئندہ 36 گھنٹوں میں شدید طوفان اور بارش کی پیشگوئی

0

دینہ: محکمہ موسمیات نے ضلع جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ 36 گھنٹوں تک شدید طوفانی ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

طوفانی ہوائیں ایک سو کلومیٹر کی رفتار سے چلنے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے ،طوفانی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ روز شروع ہوا جس کے باعث بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبردار رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.