ڈومیلی

نمبردار راجہ سہیل محمود اور راجہ بابر محمود کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی

ڈومیلی: بڑاگواہ کی سیاسی شخصیت راجہ بابرمحمود ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف تحصیل سوہاوہ اور نمبردار راجہ سہیل محمود کی والدہ محترمہ کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد انتقال کرگئی،جن کی نمازجنازہ آبائی گاؤں بڑاگواہ میں اداکرکے مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی،نمازجنازہ میں چوہدری زاہداخترصدرپی ٹی آئی ضلع جہلم، ناصرمحمود صدر پی ٹی آئی تحصیل سوہاوہ، چوہدری ندیم خادم سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن، ڈاکٹر شبیرڈومیلی،ڈاکٹر فاخر شاہ، مہرامان اللہ سمیت علاقہ کی دیگر سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیات واہلیان علاقہ کی کثیرتعداد میں شرکت کی،لواحقین کیساتھ دکھ اورافسوس کا اظہار بھی کیا۔نمازجنازہ علامہ مولانا تمریز چشتی صاحب نے پڑھایا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button