جہلم

جہلم کے معروف تاجر اور مخیر شخصیت حاجی محمد امین جلیبی والے انتقال کرگئے

جہلم کے المشہور امین سویٹس والے رضوان احمد ،عمران احمد اور عرفان احمد کے والد محمد امین رضائے الٰہی سے گزشتہ روز انتقال کر گئے۔

ن کی نماز جنازہ میںہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحوم عوامی شخصیت کے علاوہ ملنساز اور عاجز پسند شخصیت کے مالک تھے جہلم اور ملحقہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے سیاسی سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

مرحوم کی رسم قل 31 جنوری کو محلہ ڈھوک جمعہ میں دن 11 بجے ہوگی،مرحوم کے سوگواران میں بیوہ کے علاوہ 3بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button