صحافی عمران حیدرببلی کی بیٹی نے میشال گل کی تیسری کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

0

جلالپورشریف: الصفہ پبلک سکول میں عمران حیدرببلی کی بیٹی نے میشال گل کی تیسری کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مقامی صحافیوں چوہدری پرویزاقبال رفیع،قیصرامجدمغل،ڈاکٹرطارق محمود،خالد محمود خالدی کے علاوہ عوامی سماجی و سیاسی شخصیات نے تیسری کلاس میں پہلے نمبر پر آنے والی میشال گل اور والدین کو مبارکباد دی اور جلالپورشریف کے الصفہ پبلک سکول کے ٹیچر اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق میشال گل گزشتہ الصفہ پبلک سکول سے پہلے کی طرح اس دفعہ بھی میشال گل نے پہلی پوزیشن لی اساتذہ کی تعلیم پر توجہ اور اچھی تربیت دینے پر انعام سے بھی نوازا گیا جس پرمحلہ داروں نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں باپ کی بہترین تربیت اوراساتذہ کی دلچسپی کی وجہ سے جلالپورشریف کے الصفہ پبلک سکول کے ٹیچرزکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.