کھیوڑہ

معروف صحافی ملک آصف کھوکھر کے بھتیجا ہر دلعزیز نوجوان شخصیت ملک عدنان کھوکھر رشتہ ازدواج میں منسلک

کھیوڑہ کی سماجی شخصیت و معروف صحافی ملک آصف کھوکھر کے بھتیجا ہر دلعزیز نوجوان شخصیت ملک عدنان کھوکھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، دعوت ولیمہ میں علاقہ بھر سے تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کی سماجی شخصیت و معروف صحافی ملک آصف کھوکھر کے بھتیجا ہر دلعزیز نوجوان شخصیت ملک عدنان کھوکھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ علاقہ بھر سے شرکت کرنے والی شخصیات میں ڈاکٹر مدثر حسین ایس ایم او سول ہسپتال کھیوڑہ حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ چیف آفیسر ٹاؤن کمیٹی کھیوڑہ ملک امین انچارج واٹر سپلائی کھیوڑہ ملک محمد اشرف ہرن پور ملک عرفان نون کامران ناصر نون عابد نون عابد قریشی ہرن پور صفر علی خان ملک باصر کھوکھر فوکل پرسن وفاقی وزیر فواد چوہدری ملک فرحت تجمل ڈائریکٹر دارارقم سکولز چوآسیدن شاہ مدثر ملک ملک نثار معروف بزنس مین ملک ابرار ملک منیر حسین امیدوار چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کھیوڑہ ملک آصف کھوکھر محمد نوید آف جاپان مدثر ممتاز کھوکھر رہنما پی ٹی آئی کھیوڑہ نقیب جلیل کھوکھر ملک محمد فہیم رہنما مسلم لیگ ن کھیوڑہ وسیم ریحان سول ہسپتال کھیوڑہ حاجی محمد بشیر سول ہسپتال کھیوڑہ تیمور بلوچ سول ہسپتال کھیوڑہ ملک گلریز صدر پی ایم ڈی سی مائینر یونین محمد فہیم ممتاز ملک زاہد آصف کھوکھر محمد نعیم کھوکھر محمد سلیم کھوکھر ملک عمران مانی ساابق کونسلر ملک رضوان انور ایڈووکیٹ محمد شکیل مرزا دلدار حسین ثاقب رسول ملک قمر سابق کونسلر ملک عظیم سرور ملک وسیم سرور راجہ غلام صفدر شمی ملک وسیم سیما جوتانیہ ملک رضوان کھوکھر عون عباس ملک عمیر ملک سمیر ملک زبیر عمران ریحان ملک حذیفہ کھوکھر اور ان کے علاوہ شہر بھر سے تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button