جہلماہم خبریں

جہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان گرفتار

جہلم: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر جہلم پولیس کے نرغے میں ، 2 ملزمان گرفتار، پولیس نے چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق عثمان تصدق SI انچارج چوکی کینٹ جہلم نے دوران گشت ملزم امجد علی ولد بہادر علی سکنہ مشین محلہ نمبر 3جہلم سے 340گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
محمد طفیل ASIتھانہ صدر جہلم نے بذریعہ 15کال موصول کہ ایک شخص نشہ کی حالت میں پنڈرتوال روڈ پر غل غیازہ کر رہا ہے جس کا نام و پتہ بعد ا ز دریافت ضیغم عباس ولد غلام حید ر سکنہ پنڈرتوال تحصیل و ضلع جہلم معلوم ہوا بعداز نتیجہ ڈاکٹری ملزم پر 11آرٹیکل کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button