دینہ

سابق چیئرمین بلدیہ دینہ شیخ اکرام الٰہی کی نواسی کی شادی شرجیل ارشد کے ساتھ بخیر خوبی انجام پا گئی

دینہ کی معروف کارو باری ، سیاسی و سابق چیئر مین بلدیہ دینہ شیخ اکرام الٰہی کی نواسی کی شادی شیخ ارشد کے صاحبزادے شیخ شرجیل ارشد کے ساتھ انجام پاگئی۔ شادی کی پروقار تقریب میں سیکرٹری وفاقی محتسب شیخ ضیاء، شیخ فیصل اکرام، شیخ بلال اکرام، سابق وائس چیئر مین بلدیہ دینہ میاں عرفان، میاں ریحان عنصر، میاں آصف، رضوان سیٹھی، میاں ناصر، شیخ طارق، شیخ وحید، شیخ شجاعت، چوہدری محمد افضل، عدیل زرگر، شیخ ضمیر، ہارون سیٹھی، شیخ نعیم احمد، محمد طارق، چوہدری تنویر چھگو، شیخ ناصر، شیخ کاشف رشید، محمد شاہین، فیصل مراد، شیخ بلال، شیخ عمران سمیت علاقہ بھر کی سیاسی کاروباری شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button