جہلم

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کوثر سلیم دورآفتادہ پرائمری سکولوں کے دورے

جہلم: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ جہلم میڈم کوثر سلیم کا تحصیل جہلم کے پرائمری سکول کونتریلہ اور ایلیمنٹری سکول سکھا جبکہ تحصیل دینہ کے پرائمری سکول سلطان پور اور ایلیمنٹری سکول بڑل کا دورہ کیا۔ ان میں سے کچھ سکول ایسے بھی ہیں جو کہ ماضی میں کسی ڈی ای او کی جانب چیک ہی نہیں کیا گیا۔ کوثر سلیم نے ان سکولوں میں جا کر اساتذہ اور طالبات کا حوصلہ بڑھایا۔کوثر سلیم کے اس اقدام پر مقامی لوگوں نے ڈی ای ا و کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button