جہلم

جہلم میں سماجی تنظیم ’’کیئر ٹیکرز‘‘ کے ممبر اسامہ بٹ کے نانا بشیر ڈار وفات پا گئے

جہلم: سماجی تنظیم ’’کیئر ٹیکرز ‘‘کے ممبر اسامہ بٹ کے نانا بشیر ڈار وفات پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ غوثیہ مدرسہ میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی ۔

نماز جنازہ میں کیئر ٹیکرز کے ممبران ، سماجی وسیاسی شخصیات اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جس کے بعد ان کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

بشیر ڈار کی وفات پر تنظیم کے ممبران میر اسفند یار، چوہدری حسن ، اصغر مرزا، جنید شیخ، مدثر چوہدری، محمد عبداللہ، مرزا حسن ، ساحل، وسیم بٹ ، فیضان ، قیصر شجاع اور دیگر نے گہر ے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور اہلخانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button