جہلم پولیس نے دوران گشت شرابی کو دھر لیا

0

جہلم: رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، ایک شرابی گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق ساجد محمود SIتھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم زین العابدین ولدبشیر احمد سکنہ حال مقیم نور علی پلازہ CMHروڈ جہلم کو بحالت نشہ شراب گرفتار کر کے بعداز نتیجہ ڈاکٹری مقدمہ درج کر لیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.