ایک اوروعدے کی تکمیل، اب علاج پنڈی اور لاہور نہیں جہلم کے ہسپتالوں میں ہوگا، فواد چوہدری

0

جہلم: ضلع جہلم کے مختلف ہسپتالوں کیلئے میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ ضلع جہلم کے عوام سے کئے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے۔


انہوں نے کہاکہ اب علاج پنڈی اور لاہور نہیں جہلم کے ہسپتالوں میں ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.