سوہاوہاہم خبریں

پانی نہ ملنے پر میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے کونسلر کا انوکھا احتجاج، کنکشن منقطع کرنے کی درخواست دے دی

سوہاوہ: میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے وارڈ نمبر 2کے منتخب کونسلر کا انوکھا احتجاج،کنکشن منقطع کرنے کی درخواست،مہینے میں دو یا تین دفعہ پانی آتا ہے اور بل پورے مہینے کا ،یہ کہاں کا انصاف ہے۔

سوہاوہ میونسپل کمیٹی کے اقتدار گروپ کے کونسلر جو کہ وارڈ نمبر 2سے منتخب ہوئے نے واٹر سپلائی کے باقاعدگی سے پانی کی سپلائی نہ دینے پر انوکھا انداز اختیار کیا۔

انہوں نے درخواست دی ہے کہ ان کا کنکشن منقطع کر دیا جائے وہ ایسے کنکشن سے باز آئے جس سے صرف دو یا تین دن پانی ملے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button