دینہاہم خبریں

چوتھی نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ 2020 میں دینہ کے نوجوان نے کانسی کا تغمہ حاصل کر لیا

دینہ: پنجاب مارشل آرٹ لاہور میں چوتھی نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ 2020میں دینہ کے نوجوان نے کانسی کا تغمہ حاصل کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کی یونین کونسل مغل آباد کے علاقہ نئی آبادی گراؤنڈ کے رہائشی محمد نعمان اقبال تھر ڈ ایئر کے طالب علم نے پنجاب مارشل آرٹ گیم لاہور میں چوتھی نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ 2020میں کانسی کا تغمہ حاصل کرلیا۔
طالب علم محمد نعمان اقبال نے 18سال کی عمر میں ریلوے کی طرف چیمپئن شپ میں حصہ لیا، دوست و احباب کی طرف سے انہیں کانسی کا تغمہ ملنے پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button