دینہ

مرزا شفیق الزمان کے بہنوئی کی وفات پر صحافی برادری کا اظہار تعزیت

دینہ: تنظیم مغلیہ ضلع جہلم(رجسٹرڈ) کے یونین کو نسل لدھڑ پنڈوری کے کوارڈنیٹر مرزا شفیق الزمان کے بہنوئی مرزا مقبول احمد کے بڑے بھائی ،مرزا غفار احمد کے والد ،مرزا مشتاق احمد سابقہ کونسلر کی وفات پر دینہ کی صحافی برادری امجد محمود سیٹھی ،سید توقیر آصف شاہ، عرفان محبوب،چیف ایڈیٹرجہلم اپڈیٹس عادل چوہدری ،حاجی اظہر ،رضوان سیٹھی ،محمد اقبال خان ،شعبان چوہدری ،ڈاکٹر فضل حسین بشارت،افتخار احمد مغل ،سہیل انجم قریشی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button