جہلم

عبدالغفور چوہان کی تعلیمی شخصیت مسعود الحسن سے اہم ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

جہلم: قومی امن کونسل پاکستان ضلع جہلم عبدالغفور چوہان نے دینہ میں پروفیسر مسعودالحسن سابقہ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر (ایجوکیشن) جہلم سابقہ پرنسپل پنجاب کالج سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرجہلم ممبر بورڈ راولپنڈی سے دینہ میں ملاقات کی اور ان کو دینہ شہر میں نیا میٹرو پولیٹن سکول/ کالج کھولنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے پروفیسر صاحب سے کہا کہ یہ دینہ شہر اور ارد گرد علاقوں کی خوش قسمتی ہے کہ ایک نہایت تجربہ کار بندے کی زیر نگرانی بچوں کی اچھی تربیت ہو گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button