پنڈدادنخانتارکین وطناہم خبریں

پنڈدادنخان کا نوجوان سعودی عرب میں کورونا وائرس سے جاں بحق

پنڈدادنخان/ ریاض: پنڈدادنخان کا نوجوان سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خلاف لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطا بق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں وگھ کے رہائشی غلام مصطفی کا 27 سالہ جوان بیٹا غلام مرتضی جو کہ گزشتہ 7سال سے جدہ سعودی عرب میں مقیم تھا، ایک ہفتے پہلے کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہوا اور آج سعودی عرب کے ہسپتال میں انتقال کر گیا۔

27سالہ نوجوان غلام مرتضیٰ کی 2 ماہ بعد شادی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close