جہلم

ممتاز عالم قاری ابوبکر صدیق کی پھوپھی ڈھوک امب میں انتقال کر گئیں

جہلم: ممتاز عالم اورمہتمم جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام قاری ابوبکر صدیق کی پھوپھی جان ڈھوک امب میں انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کی نمازجنازہ مقامی جنازہ گاہ میں اد ا کی گئی جس میں علما کرام، حفاظ اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مرحومہ جہلم میں جامعہ حنفیہ کی بنیاد رکھنے والے عالم دین قاری عبدالطیف جہلمی کی ہمشیرہ تھیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button