فواد چوہدری کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، وزیراعظم نے کارکردگی کو سراہا

0

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا فروغ ہمارے مستقبل کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس اہمیت کے پیش نظر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں خصوصی ٹاسکنگ کرنے کے اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔
وزیراعظم نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں ری سٹرکچرنگ کے حوالہ سے اقدامات اور کارکردگی کو سراہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.