منگلا پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

0

دینہ: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر منگلا پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں،ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، تھانہ منگلا کینٹ نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق محمد شفیق ASI تھانہ منگلا کینٹ نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر125/19 بجرم376/511/452ت پ تھانہ منگلا کینٹ نے ملزم واصف حسین ولد لال حسین سکنہ ہرل تحصیل دینہ ضلع جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور2روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.